ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے انرجی کے دو پروٹکل پر دستخط کئے ہیں۔ بوشہر ایٹمی بجلی پلانٹ کے افتتاح کے ضمن میں ایران اور روس نے ایٹمی شعبہ میں تعاون کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے اور اس سلسلے میں دونوں ممالک نے ایٹمی انرجی کے شعبہ میں دو پروٹکل پر دستخط کئے ہیں ۔ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد عباسی اور روس کے انرجی کے وزیر اشماٹکو کی موجودگی میں ایران میں انرجی کی پیداوار اور توسعہ کمپنی کے نمائندے محمد احمدیان اور روسی اٹم اسٹرو کمپنی کے نمائندے بلوخوف نے دستخط کئے ہیں۔............ /169
12 ستمبر 2011 - 19:30
News ID: 265411
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے انرجی کے دو پروٹکل پر دستخط کئے ہیں۔